26

تیسرا ٹی20 سری لنکا و جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے

تیسرا ٹی20، سری لنکا و جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے

  

کولمبو  (اے پی پی):سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج کو آر پریماداسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پروٹیز نے پہلے میچ میں 28 رنز اور دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کی۔ آخری میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے دونوں ٹیموں کے کپتان آج میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں