25

قائد اعظم محمدعلی جناح  کا73 واں یوم وفات آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔



بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا73 واں یوم وفات آج 11 ستمبربروز ہفتہ کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر اہتمام تقاریب ،سیمینارز ،کانفرنسز اور پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں