27

لاہور میں ایک بار پھر روٹی مہنگی ہونے کا امکان

لاہور میں ایک بار پھر روٹی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے 20 ستمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

ہم نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت کم نہ ہوئی تو روٹی بارہ روپے کی کریں گے۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں نان کی قیمت اٹھارہ روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں حکومت سے آٹے کے سابق ریٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں