26

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثناء اللہ سمیت ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 25تک مئوخر 



لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ اور دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی25تک مئوخر کر دی۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں