25

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا قیام ،نوٹی فکیشن جاری



پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آرڈیننس کے تحت سول ایوی ایشن نے ایئرپورٹ اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی آرڈیننس کا نفاذ 23اگست 2021سے ہوا، اسی کے ساتھ سول ایوی ایشن آرڈیننس کا نفاذ بھی اسی روز سے ہوگیا،سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل نے اتھارٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،نوٹی فکیشن کے مطابق …۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں